قرۃ العین حیدر کے ناولوں | نعمان نذیر GM Syed

Regular price $ 200.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

قرۃ العین حیدر کے ناولوں | نعمان نذیر GM Syed

پناہ | ایرانی افسانہ نگار فریدون تنکابنی کے افسانے

مترجم: عابدمیر

خفیہ ایٹمی تجربے کے بعد 16جولائی1945کو ہونے والی کانفرنس کے اختتام کے بعد جب اسٹالین رخصت ہونے لگا تو ٹرومین نے اسے بتایا کہ امریکا نے ایٹم بم تیار کر لیا ہے۔ گرومیکو لکھتا ہے کہ ’’ اسٹالین نے یہ خبر انتہائی اطمینان سے کسی جذبے کا اظہار کیے بغیر سنی ۔اس کا ردِ عمل یقیناََ ٹرومین کے لیے مایوس کن تھا ۔‘‘(13)اس اجلاس کے بعد پاٹسڈیم میں ہی اسٹالین کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں اسٹالین کے علاوہ ، مولوٹوف ، گسیف اور گرومیکو شامل ہوئے ۔ اس اجلاس میں ہونے والی گفتگو اور یہ ساری صورتحال واضح کرتی ہے کہ اسٹالین ہتھیاروں کی اس دوڑ کے خلاف تھا اور وہ پہلا شخص تھا جس نے سب سے پہلے یہ خیال پیش کیا کہ جوہری توانائی کا استعمال اور اس کی اجازت صرف پُر امن مقاصد کے لیے ہونی چاہیے ۔

میرسو کا کردار دیکھئے۔ وہ خود موت کا بھی منتظر ہے۔ اور ہاں، اسے پھانسی دیکھنا بھی پسند ہے۔ وہ کہتا ہے، "انسان کیلئے پھانسی سے زیادہ کونسی چیز دلچسپ ہوسکتی ہے۔صحیح معنوں میں پھانسی ہی تو وہ چیز ہے جس کو دیکھنے میں آدمی کو دلچسپی ہونی چاہیے"

چکوال

دنیائے عرب کے مایہِ ناز ناول نگار نجیب محفوظ بیسویں صدی عیسوی کے عالمی ادب کا انتہائی اہم نام بن کر اُبھرے ۔ تین حصوں پر مشتمل ان کے ناولوں کو مثلثیاتِ قاہرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے جن میں " پیلیس واک" ، پیلس آف ڈیزائر" اور" شوگر سٹریٹ" شامل ہیں جو عرصۂ دراز تک دنیا کے سب سے زیادہ بکنے والے ناولوں کی فہرست میں شامل رہے وہ 1911 میں مصر کے تاریخی شہر قاہرہ میں پیدا ہوئے اور اس کے مضافاتی علاقے اَغوزہ میں اپنی بیوی اور دو بیٹیوں سمیت آخری وقت تک مکین رہے اُنھوں نے تیس سے زیادہ ناول تخلیق کئے اس کے علاوہ افسانوں اور ڈراموں کے کئی مجموعے بھی شائع کئے اُن کی ادبی خدمات کے صلہ میں اُنھیں 1988 میں ادب کے نوبل انعام سے بھی نوازا گیا اپنی کئی تخلیقات اور ناولوں کی وجہ سے مصر کے مذہبی حلقوں کی طرف سے مطعون بھی کیا گیا اور ان پر قاتلانہ حملہ بھی کیا گیا لیکن 2006 میں وہ اپنی طبعی موت ہی مرے جبکہ ان کی عمر 94 سال تھی

سکتے ہیں ۔ جرائم سے وابستہ افراد، جابر حکمران اور کبھی کبھار اچھی نیت کے حامل سرکاری افسران اور کسی فلاحی ریاست کے بنک بھی اخراجات اور افراط زر پر قابو نہ پاکر ملکیت یا جائیداد کے لئے خطرہ بن سکتے ہیں ۔ کلیدی تصور اس معاملے میں یہ ہے کہ اختیارات کی تقسیم کر کے حکومتیں قانون کی عملداری کے ذریعہ اور آزاد عدلیہ کے ذریعہ مالکانہ حقوق کا تحفظ کر سکتی ہیں ۔ سادہ کی بات ہے کہ کسی حکمران کا چاہے وہ کتنا ہی دانا اور عادل کیوں نہ ہو شخصی فرمان اور من مانی اس کی قانونی ساکھ کو بر باد کرتی ہے۔ حکمران طبقہ سے بالکل الگ تھلگ بے تعصب اور بے لاگ عدلیہ کے سوا کسی کا فرمان بھی قابل قبول نہیں ہے۔ جو قانون حکمران سمیت ہر شہری پر برابری سے لاگو نہیں ہوتا وہ قانون کہلانے کا مستحق نہیں۔

استعماریت اور پاکستان | Imperialism

کمپنی سرکار جب منڈیلا کے عزائم اور اس کے کارکنان کو نہ روک پائے تو انہوں نے منڈیلا کو جیل میں اٹھا کر پھینک دیا۔ لیکن تعلیم و تربیت اور انقلاب کا قافلہ رواں دواں رہا۔ ویسے بھی سورج کو طلوع ہونے سے کون روک پایا ہے۔ 27 سالہ جیل میں منڈیلا نے ہزاروں کتابیں پڑھیں اور امید کی کرن جگائے رکھی کہ ایک دن آئے گا، جب وہ سلاخوں سے نکل کر اپنی عوام کے درمیان ہوگا اور ان کے لئے آزادی کا نعرہ لگا رہا ہوگا۔

تحریک پاکستان سے قیام پاکستان تک کے نظریات کی تاریخ۔پاکستان کی نظریاتی الجھنوں اور اس سلسلے میں مختلف نکتہ ہاۓ نظر کو سمجھنے کی ایک کوشش ۔

ادب اور نفسیات

مئی ۱۹۱۳ء

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your قرۃ العین حیدر کے ناولوں | نعمان نذیر GM Syed orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your قرۃ العین حیدر کے ناولوں | نعمان نذیر GM Syed ships.

Need Help?
Questions about قرۃ العین حیدر کے ناولوں | نعمان نذیر GM Syed, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for قرۃ العین حیدر کے ناولوں | نعمان نذیر GM Syed in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>